2 مئی، 2014، 12:31 PM

ملائشیا

ملائشیا کے وزیر خارجہ آج رات تہران پہنچیں گے

ملائشیا کے وزیر خارجہ آج رات تہران پہنچیں گے

مہر نیوز/ 2مئی / 2014 ء : ملائشیا کے وزير خارجہ آج رات ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران پہنچیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے وزير خارجہ عنیفہ امان  آج رات ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران پہنچیں گے۔ ملائشیا کے وزير خارجہ ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ملائشیا کے وزير خارجہ دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ بھی ملاقات اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1835622

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha